پاکستان، چین اور روس کا افغانستان میں قیام امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پراتفاق

اسلام آباد  کروڑ کی آبادی میں سے ساڑھے8 لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے ہیں، 7 لاکھ 50ہزار لوگوں نے آن لائن جبکہ ایک لاکھ افراد نے مینول گوشوارے جمع کروائے ہیں۔

ایف بی آر کے ترجمان ڈاکٹر محمد اقبال کے مطابق رواں مالی سال کے دوران سرکاری ملازمین و دیگر افراد کی جانب سے8 لاکھ 50 ہزار کے لگ بھگ گوشوارے جمع کروائے گئے ہیں۔ ان میں سے 7 لاکھ پچاس ہزار آن لائن جبکہ ایک لاکھ کے قریب مینول گوشوارے جمع ہوئے ہیں۔ ملک میں گوشوارے جمع کروانے والوں کی واضح تعداد سرکاری ملازمین کی ہے, جو تقریباً انکم ٹیکس سے متعلق گوشوارے جمع کرواتے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے دوران 11 لاکھ 30ہزار گوشوارے جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا جس سے وہ خاصے دور ہیں البتہ گزشتہ مالی کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بیس فیصد انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کئے ہیں۔

About BLI News 3217 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.