تازہ ترین
بلاول نے محسن نقوی کو سب سے محنتی وزیر قرار دیدیا
کراچی(اشتیاق شاہ) بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سب سے محنتی وزیر قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی ان کے بڑے بھائی ہیں، کافی ذمے داریاں اٹھا رہے ہیں۔ [...]
























