تازہ ترین

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یو این مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنایا تاہم فوجی مبصرین محفوظ رہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یو این مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج نے یو این مبصرین کی گاڑی کو خنجر سیکٹر میں نشانہ بنایا تاہم یو این فوجی مبصرین کے افسر بھارتی فائرنگ سے محفوظ رہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق گاڑی مبصرین گروپ کے میجر ایمانویل اور میجر مرکو کو لے جا رہی تھی اور گاڑی پر طریقہ کار کے تحت نیلا جھنڈا لہرا رہا تھا۔

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نے سیاسی جماعتوں کے لیے انٹراپارٹی انتخابات کی مدت 4سال سے […]

تازہ ترین

پاکستان کے مثبت تشخص کی بحالی پوری قوم کا عزم,قومی ثقافت کے ذریعے معاشرے میں عدم برداشت اور انتہا پسندی کے خاتمے کو یقینی بنایا جاسکتا ہے:مریم اورنگزیب

اسلام آباد وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ،ثقافت ‘قومی ورثہ ‘ زبان اور ادب کو استعمال […]

تازہ ترین

پاک فوج نے پاکستانی چیک پوسٹ تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

راولپنڈی :  پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے نوشہرہ سیکٹر پر پاکستانی چیک پوسٹ تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا […]

تازہ ترین

گردہ سکینڈل ،ایف آئی اے تحقیقات مکمل کرنے میں ناکام ،تفتیش میں قانونی نقائص کی بھرمار

لاہور(نامہ نگار )ایف آئی اے 14روز میں گردہ سکینڈل کی تحقیقات مکمل کرنے میں ناکام ہو گیاہے جبکہ تفتیش میں […]

تازہ ترین

نواز شریف خود کو” شیر“ کہتے ہیں ، ”شیر “ تو درندہ ہوتا ہے،نیا پاکستان کسی کو مل جائے تو مجھے بھی بتائیے گا :آصف زرداری

پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف خود کو” شیر “کہتے ہیں جبکہ ”شیر “ […]