آٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے ہاشم پوپلزئی کیلئے نیا عہدہ

آٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے ہاشم پوپلزئی کیلئے نیا عہدہ

اسلام آباد(بی ایل آٸی)پاکستان میں حالیہ چینی بحران پر سیکریٹری فوڈ کے عہدے سے ہٹائے گئے ہاشم پوپلزئی کو نیا عہدہ دینے کی تیاری کرلی گئی۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاشم پوپلزئی کو ایم ڈی پیپرا تعینات کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ان کی تعیناتی کی سمری کی منظوری بھی دے دی ہے۔

About BLI News 3217 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.