تاجروں کا عید سیزن بدترین مہنگائی اور سیاسی بحران کی نذر

کراچی(بی ایل ٰآئی)تاجروں کا 2022 عید سیل سیزن ملک میں جاری بدترین سیاسی بحران اور مہنگائی کی نذر ہوگیا جب کہ کراچی میں خرید و فروخت کی مجموعی صورتحال گذشتہ سال سے بھی کم رہی۔

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مارکیٹوں میں گہما گہمی، رونقیں اور چہل پہل بڑھ گئی لیکن خریداری 40فیصد سے بھی کم رہی، تجارتی حب کراچی کے شہریوں نے اس سال گذشتہ 10 سال میں سب سے کم صرف 25ارب روپے کی خریداری کی۔

About BLI News 3217 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.

Be the first to comment

Leave a Reply