درخشاں کے علاقے میں پولیس کی کارروائی،2ملزمان گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پولیس کی جانب سے درخشاں کے علاقے میں کارروائی کی گئی،2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے اسلحہ اور بہت سی چوری کی گئی اشیا بھی برآمدکر لی گئی ہیں۔گرفتار ہونے والے ملزمان پہلے سے چوری کے کیسز میں پولیس کو مطلوب تھے،پولیس نے ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

About BLI News 3217 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.