ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(بی ایل ٰآئی)  دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔

پنجاب خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت  مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

پنجاب کے شہروں میانوالی، سرگودھا اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

زلزلہ کوہ پیما کے مطابق زلزلےکی گہرائی 80کلو میٹر تھی،جبکہ زلزلےکی شدت 5.8 ریکارڈکیا گیا۔

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں مانسہرہ، بٹگرام، تورغر، کوہستان، سوات اور گردونواح میں بھی جھٹکوں کو محسوس کیا گیا۔

لکی مروت،ہنگو، ایبٹ آباد، اور ہری پورکے علاوہ دیر بالا، اپردیر، نوشہرہ  اور گردونواح  میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

About BLI News 3217 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.