راولپنڈی میڈیکل کالج کانووکیشن ،آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی میڈیکل کالج کے کانووکیشن کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے راولپنڈی میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبا میں ڈگری اور میڈلز تقسیم کئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے طلباو اساتذہ سے خطاب بھی کیا اور ڈگری لینے والے طلبا کے مستقبل کےلئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا ۔

راولپنڈی میڈیکل کالج کے کانووکیشن کی تقریب میں اعلیٰ عسکری ،حاضر اور ریٹائرڈ افسران نے شرکت کی ۔

About BLI News 3217 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.