وزیراعظم عمران خان کی جوبائیڈن کو 46واں امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی جوبائیڈن کو 46واں امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد( بی ایل ٰآئی ) وزیراعظم عمران خان نے جوبائیڈن کو امریکہ کا صدر اور کمیلا ہیرس کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جمہوریت کے بارے میں عالمی سربراہ اجلاس میں نئے منتخب صدربائیڈن کی شرکت کا متمنی ہوں۔ غیرقانونی ٹیکس ٹھکانوں کے خاتمے اور بدعنوان رہنمائوں کی جانب سے قوم کا پیسہ چرانے والوں کے خلاف ان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ہم افغانستان اور خطے میں امن کیلئے بھی امریکہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔

About BLI News 3217 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.

Be the first to comment

Leave a Reply